ACCESS NYC رابطہ فارم


ہنگامی امداد

اگر آپ کو یا آپ کے خاندان کو مدد کی فوری ضرورت ہو، تو براہ کرم مندرجہ ذیل معلومات استعمال کریں۔

ہنگامی حالات میں 1-1-9 پر کال کریں۔

غذا اور بھوک سے متعلقہ فوری ضروریات کے لیے، ایمرجنسی فوڈ لائن سے 8777-888-866-1 پر رابطہ کریں۔

عارضی رہائش سے متعلقہ معاونت کے لیے 1-1-3 پر کال کریں یا کسی مقام کا دورہ کریں۔

پناہ سے متعلقہ معاونت کے لیے 1-1-3 پر کال کریں یا کسی مقام کا دورہ کریں۔

دماغی صحت یا منشیات کے استعمال سے متعلقہ مدد کے لیے 3638-543-800-1 پر کال کریں۔

گھریلو تشدد سے متعلقہ خدمات کے لیے Domestic Violence Hotline کو 4673-621-800-1 پر کال کریں یا کسی مرکز خاندانی انصاف کو کال کریں/اس کا دورہ کریں۔


ACCESS NYC سے رابطہ کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ ہم آپ کے سوالات اور تبصروں کا جواب دینے میں اور اس امر کو یقینی بنانے میں کہ ACCESS NYC استعمال میں آسان ہو، مسرت محسوس کرتے ہیں۔

اگر آپ SNAP یا نقد امداد کے بینیفٹس کے لیے درخواست دینا چاہتے/چاہتی ہیں یا دوبارہ سے تصدیق کروانا چاہتے/چاہتی ہیں تو اپنے کیس کی کیفیت معلوم کرنے یا اپنے کیسز کے لیے درکار دستاویزات دیکھنے کے لیے ACCESS HRA ملاحظہ کریں۔

براہ کرم مندرجہ ذیل فام پُر کریں اور ہمارا عملہ آپ کو جواب دے گا۔


ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں؟

* ضروری خانوں کی نشاندہی کرتا ہے

رابطے کی معلومات

ایک جواب وصول کرنے کے لئے ای میل یا فون نمبر سے رابطہ کریں.


براہ کرم سبمٹ کا بٹن دبانے سے قبل اپنی داخل کردہ معلومات کا احتیاط سے جائزہ لیں۔ براہ کرم ایک ہی پیغام ایک سے زیادہ مرتبہ مت سبمٹ کریں؛ اس سے کارروائی میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

اطلاع نامہ کا اعلان دست برداری:
اس الیکٹرانک میل اور پیغام کے نظام کے توسط سے بھیجی گئی مواصلات کسی موجودہ یا ممکنہ دعوے کے ضمن میں کسی بھی طرح سے سٹی آف نیویارک یا اس کی ایجنسیوں، دفاتر، ملازمین، ایجنٹوں یا نمائندوں میں سے کسی کے خلاف قانونی نوٹس تصور نہیں ہوں گی، یا سٹی یا اس کی ایجنسیوں، دفاتر، ملازمین، ایجنٹوں یا نمائندوں میں سے کسی کے خلاف کارروائی کی وجہ نہیں بنیں گی، جہاں وفاقی، ریاستی یا مقامی قوانین، قواعد یا ضوابط کے تحت سٹی کو نوٹس دینا لازمی ہو۔